حکومت نے پی آئی اے ملازمین کے ساتھ بڑی زیادتی کی ،ملک عبدالعزیز

حکومت نے پی آئی اے ملازمین کے ساتھ بڑی زیادتی کی ،ملک عبدالعزیز

لاہور (پ ر) نیشنل لیبر فیڈریشن پنجاب کے صوبائی صدر ملک عبد العزیز ، ڈاکٹر عمر سعود ، حافظ محمد شکیل، امین منہاس ، طیب اعجاز ، رشید ڈوگر نے کہا ہے کہ حکومت نے پی آئی اے ملازمین کے ساتھ بہت بڑی زیادتی کی ہے اور پر امن احتجاجی ملازمین پر وحشیانہ گولیاں چلا کر تین قیمتی جانوں کو ضائع کر دیا ہے اور یہ بہت بڑا المیہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل لیبر فیڈریشن ایسے حالات میں پی آئی اے ملازمین کے شانہ بشانہ ساتھ ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4