تبلیغی جماعت پر پابندی لگا کر حکومت عذاب الٰہی کو دعوت دے رہی ہے، غلام عباس

تبلیغی جماعت پر پابندی لگا کر حکومت عذاب الٰہی کو دعوت دے رہی ہے، غلام عباس

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) اسلامی تحریک طلبہ نے تعلیمی اداروں میں تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے ۔چیئرمین اسلامی تحریک طلبہ پاکستان غلام عباس صدیقی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اسلام کی تبلیغ اور نمائندگی کرنے والی تبلیغی جماعت پر پابندی لگا کر گورنمنٹ عذاب الٰہی کو دعوت دے رہی ہے گورنمنٹ دھشت گردوں کے خلاف کاروائی کرئے مگر دھشت گردی کو تبلیغی جماعت سے نہ جوڑے ۔

۔انہوں نے کہا کہ 5فروری کو یوم کشمیر پر اسلامی تحریک طلبہ تقریب کا اہتمام کرئے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4