ڈربن‘دکان میں واردات کر کے فرار ہونیوالے8ڈاکو گرفتار

ڈربن‘دکان میں واردات کر کے فرار ہونیوالے8ڈاکو گرفتار

ڈربن(بیورورپورٹ)کے زیڈ این پولیس نے8ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا جو ایک دکان میں ڈکیتی کر کے فرار ہو گئے تھے۔اورپو لیس پر فائرنگ بھی کی تھی۔تفصیلات کے مطابق کاؤ زے پولیس نے مقابلے کے بعد ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا جو ڈربن میں ایک دکان میں ڈکیتی کر کے فرار ہو گئے تھے،اس مقابلے میں 8پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گئے۔زخمی اہلکاروں کو ہسپتال پہنچا دیا گیاجبکہ پولیس کی گاڑی بھی فائرنگ کے تبادلے میں مکمل تباہ ہو گئی۔

مزید : عالمی منظر