کاہنہ،ِ تا جر کے قاتلوں کا پو لیس سرا غ نہیں لگا سکی

کاہنہ،ِ تا جر کے قاتلوں کا پو لیس سرا غ نہیں لگا سکی

لا ہور (خبر نگا ر ) کا ہنہ کے علاقہ میں نا معلوم افرا د کے ہا تھوں قتل ہو نے والے تا جر کے ملزمان کا پو لیس کو ئی سرا غ نہ لگا سکی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق نشتر کا لو نی کا ر ہا ئشی 35سا لہ محمد عبا س چھو ٹے بھا ئی اظہر کے ساتھ وقوعہ کے روز کسی ضروری کا م سے جا ر ہاتھا کہ کا ہنہ ایلیٹ ٹاؤن کے قر یب نا معلوم دو موٹر سائیکل سوار افرا د نے ان پر فا ئر نگ شروع کردی جس سے عباس موقع پر ہی جا ں بحق ہو گیا جبکہ اسکا بھا ئی اظہر معجزانہ طو ر پر محفو ظ ر ہا ۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثاکے حوالے کردی جسے بعدازا ں مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ ور ثا ء نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ نواز عر ف بھو لا نے ان کے بھا ئی کو قتل کیا ہے لیکن پو لیس ملزم کو گرفتا ر نہیں کر ر ہی ۔ ان کا مز ید کہنا تھا کہ پو لیس نے عبا س کے بھا ئی اظہر کو بھی شامل تفتیش کیا تھا لیکن اصل ملزما ن کو پو لیس گرفتا ر نہیں کر ر ہی ہے ۔

مزید : علاقائی