عمرہ زائرین کو سعودی ایئر لائن کے ذریعے واپس لائیں گے،ترجمان پی آئی اے

عمرہ زائرین کو سعودی ایئر لائن کے ذریعے واپس لائیں گے،ترجمان پی آئی اے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کو سعودی ایئر لائن کے ذریعے واپس لائیں گے،ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سعودی حکومت سے معاہدہ ہو گیا ہے جس کے بعد 5 فروری کو زائرین وطن واپس پہنچیں گے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ سعودی ایئر لائن سے 4 جہاز اور ان کا عملہ حاصل کر لیا گیا جبکہ سعودی ایئر لائن کے یہی چاروں جہاز عمرہ عازمین کو سعودی عرب لے کر بھی جائیں گے۔

مزید : صفحہ اول