گارڈن ٹاؤن میں لیڈی ڈاکٹر کی گلی سٹری لاش بیڈ روم سے برآمد

گارڈن ٹاؤن میں لیڈی ڈاکٹر کی گلی سٹری لاش بیڈ روم سے برآمد

لاہور (وقائع نگار) گارڈن ٹاؤن میں لیڈی ڈاکٹر کی گلی سٹری لاش بیڈ روم سے برآمد ۔ بتایا گیا ہے کہ 58 سالہ لیڈی ڈاکٹر غزالہ بی بی شیر شاہ بلاک میں 5 مر لے کے گھر میں عرصہ دراز سے اکیلی رہائش پذیر تھی۔ غزالہ کے گھر سے بد بو آنے پر محلہ داروں نے پولیس کو بتایا تو معلو م ہوا کہ غزالہ کی لاش کئی روز پرانی ہے۔ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلے مر دہ خانے میں جمع کروا دی ۔

مزید : علاقائی