با دا می با غ ،نامعلوم افراد نے 14سا لہ نوجو ان کو اغوا کر لیا

با دا می با غ ،نامعلوم افراد نے 14سا لہ نوجو ان کو اغوا کر لیا
 با دا می با غ ،نامعلوم افراد نے 14سا لہ نوجو ان کو اغوا کر لیا

  

لا ہور (خبر نگا ر ) بادامی با غ کے علاقہ میں 14سا لہ نوجو ان کو نا معلوم افرا دنے اغواء کر لیا ۔ پو لیس نے مغوی کے چچا کی مدعیت میں مقد مہ نمبر 82/16در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق بند روڈ کے ر ہا ئشی عر فا ن بھٹی کا 14سا لہ بھتیجا امجد علی مقامی سکو ل میں طا لبعلم تھا ۔ پو لیس کے مطا بق امجد گزشتہ روز صبح با زار سے سودا سلف لینے گیا اور لا پتہ ہوگیا ۔ ر شتہ دا ر اور اہل علاقہ نے امجد کو دوستو ں ر شتہ دارو ں اور مقامی ہسپتا لو ں میں تلا ش کیا لیکن کو ئی سرا غ نہ مل سکا۔ جس پر تھا نہ با دمی با غ پہنچنے جہا ں پو لیس نے امجد کے اغواء کا مقد مہ اسکے چچا عر فا ن کی مد عیت میں در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ اعلی ٰ حکام سے اپیل ہے کہ نو ٹس لیا جا ئے اور امجد کو تلا ش کیا جا ئے ۔

مزید : علاقائی