حج 2016ء ،سعودی حکومت نے معلمین کے نظام کو کمپیوٹرائز کر دیا

حج 2016ء ،سعودی حکومت نے معلمین کے نظام کو کمپیوٹرائز کر دیا

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حج 2016ء سعودی حکومت نے معلمین کے نظام کو کمپیوٹرائز کر دیا چیئرمین موسسہ اشیاء ڈاکٹر واصف بن اسماعیل بن ابراہیم بدر نے جنوب اشیاء سے پرائیویٹ سکیم کے ٹور ایڈیٹرز کو حج 2016ء کی بکنگ سے روکتے ہوئے کہا ہے اس وقت تک حج آرگنائزر معلمین کو بک نہ کریں جب تک موسسہ جنوب اشیاء کمپوٹرائزڈ رجسٹریشن کا آغاز نہ کر دے اجازت کے بغیر بکنگ کروانے والے نقصان کے خود ذمہ دار ہوں گے۔

مزید : صفحہ آخر