فوڈ اتھارٹی کے چھاپے جاری متعددریسٹورنٹ اور ہوٹل سیل

فوڈ اتھارٹی کے چھاپے جاری متعددریسٹورنٹ اور ہوٹل سیل

لاہور (کامرس رپورٹر) ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کی سر براہی میں صو بائی دارلحکو مت میں ملا و ٹ ما فیاا و ر شہر میں قا ئم ریسٹورینٹس اور ہوٹلوں میں ناقص صفائی کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عزیز بھٹی ٹا ؤن اور واہگہ ٹاؤن کی ٹیم نے صلا ح الدین روڈ پر وا قع یو کے فوڈ چلی سا س کے پر و ڈکشن یونٹ کو گند گی اور کیچپ کی تیا ری میں میدہ اور مضر صحت رنگ استعمال کر نیکی بنا پرپر سر بمہر کردیااور تما م سا ما ن قبضے میں لے کر ما لک کے خلاف مقد مہ درج کروایا۔ داتا گنج بخش اور راو ی ٹاؤن کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے دو مو ر یہ پل پرمیوہ منڈی کے علا قے میں سپر ڈا ئمنڈ گڈ زکو گند گی ،غلا ظت اورجعلی مر چیں اور ہلد ی فر و خت کر نے کی بنا پرپر سر بمہر کردیا اور مو قع سے ٹیکسٹا ئل رنگ، آئل اور ہز ا ر و ں کلو گر ا م مضر صحت مر چیں اور مصا لحہ جا ت قبضے میں لے لیئے اور نمونہ جات ٹیسٹنگ کے لیے لیبارٹری میں بھیج دیے گئے۔ سمن آبا دؤن کی ٹیم نے غز ا لی روڈ پر مو جو د با بر کیٹر نگ کہ ا نتہا ئی نا قص صفا ئی کے ا نتظا ما ت، کچن میں حشر ا ت، ذا ئد ا لمیعا د آئل ا ستعمال کر نیاور ورکر ز کے میڈ یکلز نہ ہو نے کی بنا پر سر بمہر کر د یا۔ علا و ہ ا ز یں علا مہ اقبا ل ٹا ؤ ن کی ٹیم نے خیا با ن جنا ح روڈ پر واقع الیو سف ر یسٹو ر ینٹ کو گندے او ر ٹو ٹے فریزرز میں کھا نا جمع کر نے اور کچن میں حشر ا ت ہو نے جرمانہ عائد کرتے ہوئے بہتری کے احکاماتْ جاری کئے۔

مزید : صفحہ آخر