غیر قانونی بلڈ بینکس کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے،جام مہتاب

غیر قانونی بلڈ بینکس کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے،جام مہتاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ سندھ وا حد صو بہ ہے جہا ں بلڈ ٹرا نسفیو ژن اتھا ر ٹی کی با قا عدہ عما ر ت ہے اور مریضو ں کو صا ف خو ن کی فرا ہمی میں یہ ایک سنگ میل ہے ۔یہ با ت انہو ں نے سندھ بلڈ ٹرا نسفیو ژن اتھا ر ٹی کے سیکریٹری ڈا کٹر زا ہد انصا ر ی سے سندھ اسمبلی بلڈنگ چیمبر میں گفتگو کر تے ہو ئے کی ۔اس مو قع پر ایس جی ٹی اے کے سیکریٹری ڈاکٹر زا ہد انصا ر ی نے اپنے محکمے کی کا ر کر دگی کے با ر ے میں صوبا ئی وزیر صحت کو آگا ہ کیا صو با ئی وزیر صحت نے ہدا یت دیتے ہو ئے کہا کہ اتھا ر ٹی غیر قا نو نی بلڈ بینکس مر کزنگا ہ رکھنے اور ان کے خلا ف بھر پو ر کا روائی کر ے تا کہ مر یض کو محفو ظ خو ن مہیا ہوسکے ۔علا وہ ازیں صو با ئی وزیر صحت نے گمبٹ انسٹیٹیو ٹ آف میڈیکل سا ئنسز میں ادویا ت کی قلت کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے ادا ر ے کے ڈا ئریکٹر کو ہدا یت دی ہے کہ وہ فو ر ی طو ر پر مریضو ں کو ادویا ت کی فرا ہمی کو یقینی بنا ئیں ۔اس کے علا وہ صو با ئی وزیر صحت نے سو ل ہسپتا ل ٹنڈوالہیار میں ڈا کٹر ز و دیگر عملے کی کمی کو نو ٹس لیتے ہو ئے سیکریٹری صحت کو ہدا یت کی ہے کہ وہ فو ر ی طو ر پر اس معا ملے کو دیکھتے ہوئے عملے کی کمی کو دو ر کریں تا کہ تما م وارڈز بھر پو ر طر یقے سے اپنا کا م سر انجا م دیں ۔صو با ئی وزیر صحت نے بتا یا کہ محکمہ صحت سندھ کی ویب سا ئٹ کو فعا ل کیا جا رہا ہے اور وہ تما م ضروری موا د مہیا کیا جا رہا ہے جو ویب سا ئٹ کو وزٹ کر نے والو ں کی ہو تی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ محکمہ صحت سندھ میں کرپشن کے خا تمے اور شفا فیت کو بر قرا ر رکھنے کے لئے کئی اہم اقدا ما ت کئے گئے ہیں جن میں بہتر نتا ئج سا منے آرہے ہیں ۔

مزید : کراچی صفحہ اول