خیبر پختونخوا حکومت کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر تعطیل کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر تعطیل کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور( پاکستان نیوز)حکومت خیبرپختونخوا نے 5 فروری 2016 بروز جمعہ کویوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔مزید برآں تمام صوبائی سرکاری اداروں ،ضلعی حکومتوں اورعوام الناس سے کہا گیا ہے کہ وہ5 فروری کو صبح دس بجے کشمیری شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کریں۔اس امر کااعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبرپختونخواکی جانب سے جاری ایک سرکاری اعلامیہ میں کیا گیاہے۔