پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 300 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 300 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 300 پوائنٹس کا اضافہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 300 سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے اور پی ایس ای 100 انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ اضافے کے بعد 100 انڈیکس 32388 کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔

مزید : بزنس