جولین اسانچ کی خود کو برطانوی پولیس کے حوالے کرنے کی مشروط رضامندی

جولین اسانچ کی خود کو برطانوی پولیس کے حوالے کرنے کی مشروط رضامندی
جولین اسانچ کی خود کو برطانوی پولیس کے حوالے کرنے کی مشروط رضامندی

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) وکی لیکس کے بانی جولین اسانچ نے خود کو برطانوی پولیس کے حوالے کرنے کی مشروط رضامندی ظاہر کر دی ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جولین اسانچ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میںکہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ کا پینل قرار دے کہ گرفتاری غیرقانونی نہیں تو وہ خود کو برطانوی پولیس کے حوالے کرنے کو تیار ہیں کیونکہ اس صورت میں قبول کر لوں گا کہ مزید اپیل کرنا بے معنی ثابت ہوگا۔

مزید : بین الاقوامی