ریسٹورنٹ میں آگ لگنے کے باعث پاکستانی ملازم بری طرح جھلس گیا

ریسٹورنٹ میں آگ لگنے کے باعث پاکستانی ملازم بری طرح جھلس گیا
ریسٹورنٹ میں آگ لگنے کے باعث پاکستانی ملازم بری طرح جھلس گیا

  

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں پاکستانی ملازم کے ساتھ انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آگیا جس کے باعث اس کے جسم کا 36فیصد حصہ جھلس گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ال ہادد سڑک پر واقع ریسٹورنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے کے پاکستانی ملازم بری طرح جھلس گیا جس کے باعث اسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں اس کا اعلاج جاری ہے ۔وادی ال دواسیر پبلک ہسپتال کے ڈائریکٹر نے کہاہے کہ جب پاکستانی شخص کو ہسپتال لایا گیا تھا تو اس کا 36فیصد جسم بری طرح سے جھلس چکا تھا تاہم وہ اب محفوظ ہے اور صحت یا ب ہو رہاہے ۔

مزید : بین الاقوامی