’میرا‘ رینالہ آئیں اپنا مکان بیچ کر ہسپتال میں حصہ ڈالوں گا: فرخ کوڈو

’میرا‘ رینالہ آئیں اپنا مکان بیچ کر ہسپتال میں حصہ ڈالوں گا: فرخ کوڈو
’میرا‘ رینالہ آئیں اپنا مکان بیچ کر ہسپتال میں حصہ ڈالوں گا: فرخ کوڈو

  

رینالہ خورد (ویب ڈیسک) اداکارہ ”میرا“ میرے شہر آئیں ہسپتال کیلئے چندے کی بھر مار کرا دونگا۔ اپنا ذاتی مکان بیچ کر ہسپتال میں حصہ ڈالنے کو تیار ہوں۔ ان خیالات کا اظہار اداکارہ میرا سے شادی کے خواہشمند پست قد فرخ کوڈو نے میڈیا سے ایک ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ”میرا“ کے ہسپتال بنانے کی خواہش ہر صورت پوری ہوگی، میں ساری زندگی اسکا ساتھ دینے کو تیار ہوں۔ فرخ کوڈو نے کہا کہ وہ میرے شہر رینالہ آئیں۔ مخیر حضرات اور لوگوں سے لاکھوں روپے چندہ اکٹھا کرکے ”جھولی پھیلاﺅ ہسپتال بناﺅ “ مہم کو کامیاب کراﺅں گا۔

مزید : تفریح