اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کے نام اور ٹیم کی تفصیلات

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کے نام اور ٹیم کی تفصیلات
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کے نام اور ٹیم کی تفصیلات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ویب ڈیسک) اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم کی کپتانی مصباح الحق کریں گے اور کوچنگ کے فرائض ڈین جونز سر انجام دیں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شین واٹسن،آندرے رسل ،سیموئل بدری ،محمد عرفان ،بریڈ ہیڈن ،شرجیل خان ،محمد سمیع ،خالد لطیف ،بابر اعظم ،عمران خالد ،کامران غلام ،عمر امین ،سیم بلنگز ،رمان رئیس ،احمد بٹ ،اشعر زیدی ،سعید اجمل ،حسین طلعت اور عمر صدیق شامل ہیں ۔

مزید :

T20 World Cup -