بھارت کے نامزد ہائی کمشنر گوتم بمبانوالہ کی دفتر خارجہ آمد ،وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے ملاقات

بھارت کے نامزد ہائی کمشنر گوتم بمبانوالہ کی دفتر خارجہ آمد ،وزیر اعظم کے ...
بھارت کے نامزد ہائی کمشنر گوتم بمبانوالہ کی دفتر خارجہ آمد ،وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے ملاقات

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں بھارت کے نامزد ہائی کمشنر گوتم بمبا نوالہ نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق بھارت کے نامزد ہائی کمشنر گوتم بمبا انوالہ نے دفتر خارجہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے طارق فاطمی سے ملاقات کی ۔اس موقع پر طارق فاطمی نے گوتم بمباانوالہ کوبطور پاکستانی ہائی کمشنر تعینات ہونے پر خوش آمدید کہا ۔انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ گوتم بمبانوالہ کے دور کامیاب اور نتیجہ خیز ہو گا ۔

مزید : اسلام آباد