پی آئی اے کی موجودگی میں حکومت نئی ائیرلائنز نہیں بنا سکتی :جوائنٹ ایکشن کمیٹی

پی آئی اے کی موجودگی میں حکومت نئی ائیرلائنز نہیں بنا سکتی :جوائنٹ ایکشن ...
پی آئی اے کی موجودگی میں حکومت نئی ائیرلائنز نہیں بنا سکتی :جوائنٹ ایکشن کمیٹی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی موجودگی میں حکومت نئی ائیر لائن نہیں بنا سکتی ہے ،نئی ائیر لائنز پارلیمنٹ کی منظور کے بغیر نہیں بنائی جاسکتی ۔حکومت کی جانب سے نئی ایئر لائنز بنانے پر غور کرنے سے متعلق خبروں پر رد عمل دیتے ہوئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا کہ نئی ایئر لائنز پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر نہیں بنا ئی جا سکتی ۔انہوں نے مزید کہا کہ پروازیں صرف قومی ائیر لائنز کے تحت آپریٹ کی جا سکتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت پی آئی اے کے ملازمین کی چھانٹی کرنا چاہتی ہے ۔

مزید : قومی