بلاول بھٹو نے زیر حراست پی آئی اے ملازمین کی رہائی کامطالبہ کردیا

بلاول بھٹو نے زیر حراست پی آئی اے ملازمین کی رہائی کامطالبہ کردیا
بلاول بھٹو نے زیر حراست پی آئی اے ملازمین کی رہائی کامطالبہ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری نے پی آئی اے ملا زمین کے زیر حراست افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات پی آئی اے ملازمین کو گھروں سے حراست میں لیا گیا اور ملازمین کے گھروں میں چھاپے مار کر انہیں لا پتہ کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پیپلز یونٹی کے رہنماﺅں کے گھر چھاپے قابل مذمت ہیں ۔

مزید :

قومی -