پی ایس ایل ، پہلا اوور انور علی نے کیا، پہلا چھکا شرجیل خان نے مارا، پہلی وکٹ ذوالفقار بابر نے لی

پی ایس ایل ، پہلا اوور انور علی نے کیا، پہلا چھکا شرجیل خان نے مارا، پہلی وکٹ ...
پی ایس ایل ، پہلا اوور انور علی نے کیا، پہلا چھکا شرجیل خان نے مارا، پہلی وکٹ ذوالفقار بابر نے لی

  

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کا پہلا اوور انور علی نے کیا جو میڈن رہا۔ پہلا رن شین واٹسن نے لیا جو سنگل تھا۔ لیگ کا پہلا چھکا مارنے کا اعزاز شرجیل خان کے نام رہا انہوں نے ذوالفقار بابر کو یہ چھکا مارا۔ ذوالفقار بابر نے دو بالز بعد ہی بدلہ لے لیا اور شرجیل کو آوٹ کر کے لیگ کی پہلی وکٹ حاصل کی۔پہلے آوٹ ہونے والے کھلاڑی شرجیل خان تھے جبکہ پہلا کیچ افغان کھلاڑی محمد نبی نے کیا۔

مزید : ورلڈ T20