مینگورہ سے کالعدم تحریک طالبان کا ااہم کمانڈر سلیمان گرفتار

مینگورہ سے کالعدم تحریک طالبان کا ااہم کمانڈر سلیمان گرفتار
مینگورہ سے کالعدم تحریک طالبان کا ااہم کمانڈر سلیمان گرفتار

  

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے مینگورہ کے علاقے میں کارروائی کر کے اہم شدت پسند کمانڈر سلیمان کو گرفتار کرلیا ۔پولیس نے مینگورہ کے علاقے میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر سلیمان کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والا کمانڈر سلیمان اہم سرکاری عمارتوں اور مینگورہ پولیس سٹیشن پر حملے میں ملوث ہے ۔

مزید : سوات