شائستہ لودھی بھی پلاسٹک سرجری کی دلدادہ نکلیں،ہونٹوں کی سرجری کرالی

شائستہ لودھی بھی پلاسٹک سرجری کی دلدادہ نکلیں،ہونٹوں کی سرجری کرالی
شائستہ لودھی بھی پلاسٹک سرجری کی دلدادہ نکلیں،ہونٹوں کی سرجری کرالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پلاسٹک سرجری کا رجحان دن بدن بڑھتا جارہا ہے اور غیر ملکی اداکاراﺅں سمیت پاکستانی اداکاراﺅں نے بھی اپنی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کیلئے پلاسٹک سرجری کا سہار ا لینا شروع کردیا ہے جس کی واضح مثال مارننگ شو سے شہر ت پانے والی ٹی وی اداکارہ شائستہ لودھی ہیں ۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے,کلک کریں

shaista lodhi2

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شائستہ لودھی جنہوں نے ٹی وی ڈراموں سے اداکاری میں قدم رکھا اور بعد ازاں مارننگ شو سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے لگی بھی پلاسٹک سرجری کی دلدادہ نکلیں ہیں اور انہوں نے اپنے ہونٹوں کی ”بوٹوکس سرجری“ کے ذریعے لپ فلنگ بھی کرائی ہے۔شائستہ لودھی نے ہونٹوں کی سرجری ایک نہیں بلکہ دوبار کرائی ہے اور ان کے سرجری سے پہلے کے خدوخال میں اور بعد کے خدوخال میں واضح فرق دیکھا جاسکتا ہے۔

shaista lodhi3

ایک نجی ٹی وی پر ان کے آن ایئر ڈرامہ میں شائستہ کے سرجری والے ہونٹوں کو دیکھ کر مداح ششدر رہ گئے ۔نیچے دی گئی تصاویر میں فرق واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

shaista lodhi2a

shaista lodhi7

shaista lodhi8

shaista lodhi9

shaista lodhi10

shaista lodhi11

shaista lodhi12

shaista lodhi13

shaista lodhi14

تصاویر بشکریہ سماءنیوز

مزید :

تفریح -