صوابی سے ایم پی اے بابر سلیم کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

04 فروری 2018 (11:50)

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوابی سے منتخب ایم پی اے بابر سلیم نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان وہ آج پشاور جلسے میں کریں گے ۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق عوامی جمہوری اتحاد کے ایم پی اے بابر سلیم نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے اوروہ آج پشاور جلسے میں مسلم لیگ ن کے شامل ہونے کا اعلان کریں گے ۔

بابر سلیم 2013 ءمیں عوامی جمہوری اتحاد کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔

مزیدخبریں