انٹرنیٹ پر تہلکہ برپا کرنے والی پرویز مشرف کی معروف فحش اداکارہ میا خلیہ کے ساتھ اس تصویر کی حقیقت سامنے آ گئی

انٹرنیٹ پر تہلکہ برپا کرنے والی پرویز مشرف کی معروف فحش اداکارہ میا خلیہ کے ...
انٹرنیٹ پر تہلکہ برپا کرنے والی پرویز مشرف کی معروف فحش اداکارہ میا خلیہ کے ساتھ اس تصویر کی حقیقت سامنے آ گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر پرویز مشرف کی فحش فلموں کی معروف سابق اداکارہ میا خلیفہ کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو انٹرنیٹ پر تہلکہ مچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ملائکہ اروڑا کی بہن امریتا اروڑا نے اپنی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا فحش ترین کیک انتہائی شرمناک طریقے سے کاٹ لیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

ہر کوئی اس کھوج میں لگ گیا کہ یہ تصویر کب اور کہاں منائی گئی اور آخر یہ ملاقات کس ”سلسلے“ میں ہوئی لیکن تمام پاکستانی لاکھوں کوششوں کے باوجود بھی اس کا پتہ چلانے میں ناکام رہے اور کئی سوالوں کیساتھ یہ تصویر اب بھی گردش کر رہی ہے اور پاکستانی سراپا حیرت بنے بیٹھے ہیں۔

لیکن اب اس تصویر کی حقیقت سامنے آ گئی ہے جو یہ ہے کہ سابق صدر نے میا خلیفہ کیساتھ کوئی ملاقات کی اور نا میا خلیفہ نے سابق صدر کیساتھ ملاقات کی بلکہ کسی شرارتی ’منچلے‘ نے دونوں کی تصاویر لے کر فوٹوشاپ میں اکٹھی کر دیں اور ایسی کمال مہارت دکھائی کہ عام صارفین اسے جعلی ماننے کو بھی تیار نہیں تھے۔

لیکن اگر اس تصویر کو غو ر کیساتھ دیکھا جائے بالخصوص پرویز مشرف اور میا خلیفہ کے درمیان موجود ’گیپ‘ پر نظر دوڑائی جائے تو واضح طور پر محسوس کیا جا سکتا ہے کہ یہ تصویر یقینا جعلی ہے اور اگر آپ کسی بھی ماہر سے اس کی رائے لیں گے تو یقینا آپ کو اس تصویر کے جعلی ہونے کی ’نوید‘ ہی ملے گی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس