درابن میں موٹرسائیکل چوری کی واردات‘مقدمہ درج

درابن میں موٹرسائیکل چوری کی واردات‘مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورو رپورٹ) درابن میں موٹرسائیکل چوری کی واردات‘مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق درابن کے علاقہ محلہ قاضیانوالا میں عبداللہ جان قریشی سکنہ درابن کانامعلوم ملزمان نے موٹرسائیکل سپر سٹارچوری کرلیا۔ تھانہ درابن میں عبداللہ خان نے اس واقعے کی دعویداری حبیب اللہ پر کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر