حاجی تاج علی خان کی والدہ انتقال کر گئیں

حاجی تاج علی خان کی والدہ انتقال کر گئیں

صوابی( بیورورپورٹ)حاجی تاج علی خان کی والدہ انتقال کر گئیں انہیں اتوار کے روز آبائی قبر ستان موضع ڈاگئی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحومہ انجینئر ہلال زمان ، عادل زمان اور ڈاکٹر بلال زمان کی والدہ تھیں ان کی رسم قل کل بروز منگل حجرہ سلطان خیل ڈاگئی میں ادا کی جائے گی#

مزید : پشاورصفحہ آخر