جندول،تحصیل ثمر باغ میں پانی کی شدید قلت، مکین نقل ومکانی پر مجبور
جندول (نمائندہ پاکستان )جندول () جندول تحصیل ثمرباغ یونین کونسل صدبرکلی سمیت دیگر ولیج کونسلوں میں پانی کی شدید قلت کی وجہ سے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئی ہے میڈیا کو تفصلات بتاتے ہوئے سماجی کارکون سلیم اللہ شاہ کسان کونسلر مبارک شاہ اوراور دیگر مشران نے کہا کہ یونین کونسل صدبرکلی میں کئی سالوں سے مختلف محلوں سمیت پہاڑی علاقوں پانی کی شدید قلت کی وجہ سے علاقائی لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئی ہے انہونے کہا کہ جندول یونین کونسل صدبرکلی اور دیگر علاقوں تنگی،سورہ غنڈی،قندارے بادین ،بیروں ،بانڈگی،گجروں کلی سخاڈنڈسمیت کئی محلوں میں قدرتی چشمے اور گھریلوے کنویں خشک ہوچکے ہیں جن کے وجہ سے ہمیشہ گھروں سمیت مساجدوں میں پانی کی شدید قلت رہتے ہے انہونے کہا کہ یونین کونسل صدبرکلی بشمول ایگر علاقوں کے لوگ دوردراز علاقوں سے پانی گاڑیوں پر لاتے ہے اور جن لوگوں کے گاڑی نہیں ہوتے توان کے باپردہ خوتین رات کو دور دراز علاقوں اپنے سروں پر مٹکے اٹھاکر لاتے ہے انہونے صوبائی حکومت سمیت دیگر علی احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایمرجنسی بنیادوں پر پانی کے قلت پر نوٹس نہیں لیا گیا توجندول سمیت یونین کونسل صدبرکلی سے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوجائے گئی