اے این پی کے دیرینہ کارکن سید رازق خان بقضائے الٰہی وفات پاگئے

اے این پی کے دیرینہ کارکن سید رازق خان بقضائے الٰہی وفات پاگئے

نوشہرہ(بیورورپورٹ) اے این پی کے دیرینہ کارکن سید رازق خان بقضائے الہیٰ وفات پاگئے ہیں مرحوم اسد اللہ اور نجیب اللہ کے والد جبکہ نورالابصور اور میربشر کے بھائی تھے مرحوم کو ان کے آبائی گاؤں زخئی میں سپرد خاک کردیاگیا ہے مرحوم کے نماز میں عمائدین نے کثیرتعداد میں شرکت کی مرحوم کا رسم قل کل بروز منگل گاؤں زخئی میانہ میں ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر