ڈیرہ‘ ساڑھے3ہزارلٹرایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام‘ ڈرائیور گرفتار

ڈیرہ‘ ساڑھے3ہزارلٹرایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام‘ ڈرائیور گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ)درابن پولیس نے درازندہ موڑپر ساڑھے3ہزارلٹرایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکرتین ڈرائیورزگرفتارکرلیے‘مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق درابن پولیس نے درازندہ موڑ پر غیرقانونی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر تین ملزمان عارف بنوچی ، مدذااورمشکوۃ خان سکنہ بنوں کوگرفتارکرکے ان سے 3326لٹرایرانی ڈیزل برآمدکرلیا۔ پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔