سعودی عرب نے 2018 ء کے دوران 17 ملین کلو شہد درآمد کیا

سعودی عرب نے 2018 ء کے دوران 17 ملین کلو شہد درآمد کیا

ریاض(اے پی پی) سعودی عرب کے حکومت نے مقامی مارکیٹ کی ضرورت پوری کرنے کیلئے گزشتہ سال(2018 ء) 17 ملین کلو شہد درآمد کیا۔ محکمہ کسٹم کے مطابق شہد 14 ممالک سے درآمد کیا گیا ۔ سعودی عرب میں سب سے زیادہ " سدر" شہد پسند کیا جاتا ہے، یہ مہنگا ترین ہے، دوسرے نمبر پر ’’ السمر‘‘ ہے۔ مقامی مارکیٹ میں شہد کی طلب میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔

جن ممالک سے شہد درآمد کیا جاتا ہے ان میں سرفہرست یمن ہے، پاکستان اس فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے۔

مزید : کامرس