علامہ نصیر الاجتہادی کی29 ویں برسی

علامہ نصیر الاجتہادی کی29 ویں برسی

لاہور(پ ر) پاکستان کے نامور مصنف اور عالم دین علامہ نصیر الاجتہادی کی29 ویں برسی گزشتہ روز 3فروری بروز اتوار کو منائی گئی وہ 15فروری 1931 کولکھنو میں پیداہوئے ان کااصل نام سید نصیر حسین رضوی تھا انہوں نے عربی کی کئی کتابوں کو اردو میں منتقل کیاجن میں نہج الفصاحت اور کتاب کربلا کے نام سرفہرست ہیں وہ 3فروری 1990کو وفات پاگئے تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1