حج پالیسی وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر جاری نہ ہوسکی

حج پالیسی وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر جاری نہ ہوسکی

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حج پالیسی 2019ء وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر جاری نہ ہوسکی۔ وزارت مذہبی امور تک وفاقی کابینہ سے منظور ہونے والی حج پالیسی کا بریک اپ بھی جاری نہیں کر سکی ہے، حالانکہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے احکامات جاری کر رکھے ہیں۔ وفاقی کابینہ کی منظور کے فوری بعد حج پالیسی وزارت کی ویب سائٹ پر چڑھا دی جائے۔ پہلی دفعہ ایسا نہیں کیا گیا۔

مزید : صفحہ آخر