ہوپ اور وزرات مذہبی امور کے درمیان مذاکرات،حج پیکیجز پر تبادلہ خیال

ہوپ اور وزرات مذہبی امور کے درمیان مذاکرات،حج پیکیجز پر تبادلہ خیال

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم 2019ء ہوپ اور وزرات مذہبی امور کے درمیان طویل مذاکرات SPA، حج پیکیجز، بکنگ سمیت تمام امور زیر بحث آئے۔ کوئی چیز فائنل نہ ہوسکی، جمعرات کو دوبارہ میٹنگ پر اتفاق، ہوپ کے وفد کی قیادت مرکزی چیئرمین وحید اقبال بٹ نے ناصر خان، جاوید اختر، فیصل صبوری، رفیق شیخ، زاہد فاروق، ثناء اللہ، سعید احمد، مسعود دشنواری بھی شامل تھے۔ وزارت کی طرف سے سینئر جوائنٹ سیکرٹری زینت حسین بنگش، فرید اسلام خٹک،سجاد حیدر، احمد جمال، شگفتہ جتوئی، خالد جاوید نے مذاکرات میں شامل ہوئے۔

مزید : صفحہ آخر