آرچرڈ مال بحریہ آرچرڈ لاہور کی لانچنگ کی دو روزہ ایکسپو اختتام پذیر

آرچرڈ مال بحریہ آرچرڈ لاہور کی لانچنگ کی دو روزہ ایکسپو اختتام پذیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) جیسمین مال بحریہ ٹاؤن لاہور میں آرچرڈ مال بحریہ آرچرڈ لاہور کی لانچنگ کے موقع پر ہونے والا دو روزہ ایکسپو اختتام پذیر۔ دوسرے دن بھی عوام کی غیر معمولی دلچسپی، سینکڑوں فیملی نے کیو لنکس،الجوف، علی ثقلین، اطہر ایسوسی ایٹس، حافظ برادرز، المدینہ سٹیٹ، آپ کو اسٹیٹ،اللیان اسٹیٹ کے سٹالوں کا دورہ کیا اور آرچرڈ مال کے حوالے سے معلومات لیں۔ آرچرڈ مال کی معلومات لینے والوں کے لئے کیو لنکس کے چیف ایگزیکٹو انجم وٹو کی طرف سے خصوصی تحائف۔ آرچرڈ کے چیف ایگزیکٹو انجم وٹو نے بحریہ آرچرڈ میں بننے والے اس منفرد منصوبے کو بحریہ کا انمول تحفہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ انویسٹمنٹ ایک سال میں ڈبل ہو جائے گی، کاروباری حضرات کے لئے بھی اچھا موقع ہے۔
انجم وٹو

مزید :

صفحہ آخر -