نجی سکول مالکان فیس کٹوتی کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے عدالت عظمی پہنچ گئے

نجی سکول مالکان فیس کٹوتی کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے عدالت عظمی پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی سکولوں نے سپریم کورٹ کے سکول فیس کو 20 فیصد کم کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے فیسوں کو پرانی حالت میں برقرار رکھنے کیلئے نظرثانی اپیل دائر کردی۔رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی کئی سکولوں کی جانب سے درخواستیں دائر کی گئیں جن میں سے حالیہ درخواست بیکن ہاؤس سکول سسٹم اور سٹی سکول پرائیوٹ لمیٹڈ کی جانب سے ان کے وکیل حامد خان اور عائشہ حامد کے ذریعے دائر کی گی۔جس میں موقف اختیا رکیاگیا ہے کہ فیسوں میں 20 فیصد کمی سے ان کے سکول بند ہوجائیں گے۔

نجی سکول اپیل

مزید : صفحہ اول