چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ پہلی مرتبہ لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کرینگے

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ پہلی مرتبہ لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کرینگے

لاہور ( این این آئی) چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جسٹس آصف سعید کھوسہ آج ( پیر) کے روز پہلی مرتبہ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کریں گے ۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس منظور احمد ملک ،جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس سید منصور علی شاہ اورجسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل تین بینچزسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت کریں گے۔

چیف جسٹس

مزید : صفحہ اول