نواز شریف کو سلیوٹ کرنیوالے اہلکارکو معطل کرنیکی خبر بے بنیاد،وفاقی وزیر اطلاعات
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا کے مطابق نواز شریف کو سلیوٹ کرنے والے پولیس اہلکار کو معطل کرنے کے حوالے اطلاعات کی تردید کر دی ۔ گزشتہ روز ایک صحافی نے سوال کیا کہ سوشل میڈیا پر آرہا ہے کہ ہسپتال میں نوازشریف کو سلیوٹ کرنے والے پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے ۔ جس پر فواد چوہدری نے کہا کہ ہم چھوٹے دل کے لوگ نہیں ہیں۔
خبر بے بنیاد