ہائیکورٹ ملتان بینچ‘ آج سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتے کیلئے تیسرا نظرثاتی روسٹر فائنل

ہائیکورٹ ملتان بینچ‘ آج سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتے کیلئے تیسرا نظرثاتی ...

ملتان (خبر نگار خصو صی ) ہائیکورٹ ملتان بینچ میں آج سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے تیسرا نظر ثانی روسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ اس روسٹر کے مطابق 4 ڈویثرن اور 9سنگل بینچز(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

فرائض سرانجام دیں گے۔ مذکورہ روسٹر2 مارچ تک نافذ العمل رہے گا۔ اس ضمن میں تیسرے ثانی شدہ جاری روسٹر کے مطابق پہلا ڈویثرن بینچ جسٹس چوہدری مشتاق احمد اور جسٹس صادق محمود خرم، دوسرا ڈویثرن بینچ جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس طارق سلیم شیخ، تیسرا ڈویثرن بینچ جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی اور جسٹس عاصم حفیظ، 4 فروری سے شروع ہونے والا چوتھا ڈویثرن بینچ جسٹس مجاہد مستقیم احمد اور جسٹس شکیل الرحمٰن پر تشکیل دیا گیا ہے جبکہ9سنگل بینچز میں فاضل ججز کے علاوہ جسٹس محمد امیر بھٹی بطور سینئر جج16 فروری تک فرائض سرانجام دیں گے۔

روسٹر

مزید : ملتان صفحہ آخر