چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ صبح صبح کہاں پہنچ گئے؟ بڑی خوشخبری

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ صبح صبح کہاں پہنچ گئے؟ بڑی خوشخبری
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ صبح صبح کہاں پہنچ گئے؟ بڑی خوشخبری

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ حلف اٹھانے کے بعد آج پہلی بار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے،چیف جسٹس پاکستان مقدمات کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور