عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، شرکاءاسد عمر کیخلاف پھٹ پڑے

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، شرکاءاسد عمر کیخلاف پھٹ پڑے
عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، شرکاءاسد عمر کیخلاف پھٹ پڑے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں شرکاءکی جانب سے وزیرخزانہ اسد عمر پر شدید تنقید کی گئی ہے ۔

نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں شرکاءاسد عمر کی پالیسیوں کیخلاف پھٹ پڑے اورانہوں نے وزیر خزانہ کی کارکردگی سے متعلق سوالات اٹھا دیئے ہیں ۔ شرکاءنے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ اسد عمر کی وجہ سے حکومت کی بڑی سبکی ہور ہی ہے ۔

مزید : قومی