سابق وزیراعظم نوازشریف کے دل کاٹروپ آئی ٹیسٹ نیگٹوآگیا

سابق وزیراعظم نوازشریف کے دل کاٹروپ آئی ٹیسٹ نیگٹوآگیا
سابق وزیراعظم نوازشریف کے دل کاٹروپ آئی ٹیسٹ نیگٹوآگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سروسز ہسپتال میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نوازشریف کے دل کاٹروپ آئی ٹیسٹ نیگٹوآگیا۔
نجی ٹی وی نے ہسپتال ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سروسز ہسپتال میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نوازشریف کے دل کاٹروپ آئی ٹیسٹ نیگٹوآگیا۔ نواز شریف کے خون کے نمونے پی آئی سی بھجوائے گئے تھے ،ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق نوازشریف کوہارٹ اٹیک نہیں ہوا۔ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ پوزیٹوآنے کے بعددوبارہ ٹروپ آئی کیاگیاتھا۔