حسین حقانی نے پاکستان کو ناکام ریاست قرار دے دیا

حسین حقانی نے پاکستان کو ناکام ریاست قرار دے دیا
حسین حقانی نے پاکستان کو ناکام ریاست قرار دے دیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کو میمو گیٹ کیس میں مطلوب پاکستان کے واشنگٹن میں سابق سفیر حسین حقانی نے انڈین ایکسپریس کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کو ناکام ریاست قرار دے دیا۔ حسین حقانی نے عدلیہ پر بھی تنقید کی اور کہا کہ عدلیہ نے ہمیشہ فوجی آمروں کا ساتھ دیا۔ حقانی نے پاکستانی میڈیا کو ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ پاکستانی میڈیا اصل مسائل کو چھوڑ کر غیر حقیقی معاملات کو زیربحث لاتا ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد