سندھ پولیس نے وزیر کی گاڑی ضبط کرلی

سندھ پولیس نے وزیر کی گاڑی ضبط کرلی
سندھ پولیس نے وزیر کی گاڑی ضبط کرلی

  

کراچی (ویب ڈیسک )بوٹ بیسن کے قریب پولیس نے منسٹر نمبر پلیٹ لگی ہوئی لینڈ کروزر کو روکا تو گاڑی میں موجود شخص کے پاس نہ کاغذات تھے اور نہ ہی گاڑی کی اصل نمبر پلیٹ موجود تھی، روزنامہ دنیا کے مطابق گاڑی بلوچستان کے ایک وزیر کی ہے اور واقعہ کے وقت وہ خود موجود نہیں تھے اور ان کا ڈرائیور گاڑی چلا رہا تھا، پولیس نے گاڑی کو ضبط کر کے تھانے منتقل کر دیا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی