پی ایس ایل ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کو اہم ذمہ داری سونپ دی

پی ایس ایل ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کو اہم ذمہ داری سونپ دی
پی ایس ایل ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کو اہم ذمہ داری سونپ دی

  

لاہور(ویب ڈیسک) شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کے نائب کپتان مقرر کر دیا گیا ، پاکستان سپر لیگ کا آغاز 14فروری کو ہو رہا ہے جس کیلئے ٹیموں نے ابھی سے تیاریاں شروع کر دیں ہیں۔ تمام ٹیموں نے اپنے کپتانوں کا اعلان کر دیا تاہم پاکستان سپر لیگ کی دو بار کی چیمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنی ٹیم کے نائب کپتان کا بھی اعلان کر دیا۔

مزید : کھیل