خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی کا خصوصی ا نٹرویو

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی کا خصوصی ا نٹرویو
خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی کا خصوصی ا نٹرویو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ چار پانچ ماہ کے دوران ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہائی جاسکتیں، ہمیں وراثت میں کرپشن کی فراوانی، قرضوں سے بھرا ہوا خالی قومی خزانہ، تباہ شدہ انفراسٹرکچر اور شکستہ ادارے ملے ہیں، یہ کس طرح ممکن ہے کہ جادو کی چھڑی سے سب کچھ چشم زدن میں ٹھیک کردیا جائے اور ہر طرف خوشحالی ہی خوشحالی ہی دکھائی دے، ہم نے درست سمت کا تعین کردیا ہے اور ڈوبتی ناؤ کو ٹریک پر لے آئے ہیں کچھ وقت دیا جائے برسوں کا گند صاف ہو جائے گا اور عمران خان کے ویژن کے مطابق تبدیل شدہ پاکستان سب کے سامنے ہوگا۔ اس امر میں کوئی شبہ نہیں کہ پولیس اور بلدیات کے حوالے سے خیبرپختونخوا کا نظام ایک رول ماڈل اور آئیڈیل ہے اسی لئے اسے پنجاب اور صوبوں میں نافذ کرنے کے تذکرے ہو رہے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

ویڈیو گیلری -