گٹکا فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

  گٹکا فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

  



رحیم یارخان(بیورورپورٹ) بھارتی گٹکا ملک بھر کے مختلف شہروں (بقیہ نمبر36صفحہ12پر)

میں سرعام فروخت ہورہا ہے جس کے استعمال سے نوجوان گلے کے کینسر میں مبتلا ہورہے ہیں اس گٹکے پر لگا کیمیکل انسانی نسیں سکیڑتا ہے جس کے باعث یہ گلے کے کینسر کا موجب بنتا ہے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ 12 سال سے 25 سال کی عمر کے نوجوان بڑی مقدار میں بھارتی گٹکا استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے یہ لوگ منہ کے کینسر میں مبتلا ہورہے ہیں حکومت نے حکومتی رپورٹ پر بھارتی گٹکا فروخت کرنیوالوں کیخلاف کاروائی کی ہدایت کردی ہے۔

کٹکا

مزید : میٹروپولیٹن 1 /ملتان صفحہ آخر