کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق کشمیر کے حل کے لیے پر عزم ہیں : آرمی چیف

کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق کشمیر کے حل کے لیے پر عزم ہیں : آرمی چیف
کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق کشمیر کے حل کے لیے پر عزم ہیں : آرمی چیف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جا وید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور خطے کے عوام امن کے مستحق ہیں ، کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق کشمیرکے حل کیلئے پرعزم ہیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آر می چیف نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے افسران سے خطاب بھی کیا ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیشہ ورانہ امور اور سیکیورٹی صورتحال سمیت پاکستان اور خطے کے امن سے متعلق بھی بات کی ۔اس موقع پر آرمی چیف کو مشرقی سرحد کی تازہ ترین صورتحال سے بھی آگاہ کیا گیا ۔

مزید :

قومی -