سرکاری خام تیل چوری کرنے کیلئے ملزمان نے کتنے فٹ لمبی سرنگ بنا رکھی تھی ؟ تہلکہ خیز انکشاف 

سرکاری خام تیل چوری کرنے کیلئے ملزمان نے کتنے فٹ لمبی سرنگ بنا رکھی تھی ؟ ...
سرکاری خام تیل چوری کرنے کیلئے ملزمان نے کتنے فٹ لمبی سرنگ بنا رکھی تھی ؟ تہلکہ خیز انکشاف 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملک کو سپلائی کی جانے والی خام تیل کی لائن میں کنڈا لگانے والے ملزمان کو گرفتار کر لیاہے اور شرافی گوٹھ کے پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ملزمان نے تیل چوری کرنے کیلئے 166 فٹ طویل سرنگ بنا رکھی تھی ، دو ماہ میں ضلع ملیرسے سرکاری تیل چوری کی تیسری لائن پکڑی گئی ہے ۔

مزید :

قومی -