ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقررکر دی گئیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں بنچ 6 فروری کو سماعت کرے گا،5 رکنی لارجر بنچ میں جسٹس عابد عزیز، جسٹس مزمل اختر شبیر شامل ہیں،جسٹس رسال حسن سیداور جسٹس عاصم حفیظ بھی بنچ کا حصہ ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -