معاشی اصلاحات، پٹرولیم ڈویلپمنٹ پر لیوی اور سگریٹس کتنے مہنگے کرنے کی تجویز آ گئی ؟ پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر 

معاشی اصلاحات، پٹرولیم ڈویلپمنٹ پر لیوی اور سگریٹس کتنے مہنگے کرنے کی تجویز ...
معاشی اصلاحات، پٹرولیم ڈویلپمنٹ پر لیوی اور سگریٹس کتنے مہنگے کرنے کی تجویز آ گئی ؟ پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کر دی ہے ، جن میں معاشی اصلاحات میں تاخیر، قرضوں ، مہنگائی میں اضافہ ، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی شامل ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے معاشی و مالی مشکلات کی بڑی وجہ قرض پر پروگرام پر موثر عمل نہ ہونے کو قرار دیا گیاہے ، حکومت نے آئندہ ہفتے ریونیو بڑھانے کیلئے اقدامات کی یقین دہانی کروائی گئی ہے ، سیگریٹس اور فضائی ٹکٹس پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے ۔فضائی ٹکٹ پر 17 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے ، مہنگے سیگریٹس پر 50 پیسے فی سٹک ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے ،اس کے علاوہ انرجی ڈرنکس پر ٹیکس بڑھانے ، بینکوں کی آمدن پر لیوی لگانے ، پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں مزید اضافہ ، 17 سے 18 فیصد جی ایس ٹی بھی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -